(2) سکھر بیراج
(سندھ) دنیا کے سات جدید ترین عجائبات میں سے ہے۔ صحیح یا غلط
(3) کس عمارت کو دنیا
کی خوبصورت ترین عمارت کہا جاتا ہے؟
(4) مجسمہ آزادی کس
ملک کے ساحل کی نشاندہی کرتی ہے؟
(5) نمبر 10 ڈاؤننگ
اسٹریٹ لندن کس کی رہائش گاہ ہے؟
(6) یوروپ کی سب سے
بلند عمارت سوہن پیلس کس شہر میں ہے؟
(7) امریکی صدر
ابراہم لنکن کی یادگار کس شہر میں ہے؟
(8) لندن میں دنیاکا
سب سے بڑا گھنٹہ گھر ہے۔ اس کا نام بتائیے؟
(9) تاج دار برطانیہ
کی سرکاری رہائش گاہ کا نام کیا ہے؟
(10) بس ہاؤس لندن میں
کس بین الاقوامی نوعیت کی عمارت ہے؟
(11) مغلیہ دور کی
مشہور یادگار لال قلعہ ہندوستان کے کس شہر میں ہے؟
(12) ہندوستان کے کس
شہر کو جدید عمارت کا شہر کہا جاتاہے؟
(13) بادشاہی مسجد
لاہور کس مغل بادشاہ نے تعمیر کرائی تھی؟
(14) مشہور عجائبات میں
سے ایک ڈائنا کا مندر کس کی یادمیں بنایا گیا تھا؟
(15) اپولو کا دیوپیکر
مجسمہ جس کا شمار دنیا کے عجائبات میں ہوتا ہے کس طرح برباد ہوا۔
(16) مشہور عجائبات میں
سے ایک اسنفکس کس ملک میں واقع ہے؟
(17) مشہور عمارت انڈیا
گیٹ بھارت کے کس شہر میں ہے؟
(18) حیدرآباد شہر میں
کون سی مشہور عمارت ہے؟
(19) فتح پور سیکری میں
کون سی عمارت مشہور ہے؟
(20) دنیاکا سب سے بڑا
ہوٹل یوکزین ہے۔ یہ بتائیے کہ یہ کتنے فٹ کا ہے؟
(21) ہٹرن نجم راکٹ کو
کس عمارت میں اسمبل کیا گیا؟
(22) دنیاکی سب سے بڑی
دفتری عمارت امریکہ کے کس شہر میں ہے؟
(23) چلی کے معدنی
گاؤں آکن کوئلکا کو کیوں اہمیت حاصل ہے؟
(24) سفارت خانے کی سب
سے بڑی عمارت کس ملک میںہے ؟
(25) وہائٹ ہاؤس (امریکہ)
کا سنگ بنیاد کب اور کس نے رکھا؟
(26) لکڑی کے بنے دنیا
کے قدیم ترین مندر کا نام بتائیے، یہ کس ملک میں ہے؟
(27) دنیا کا سب سے بڑا
قلعہ کس شہر میں ہے؟
(28) اہرام مصر کتنے
رقبے پر تعمیر کیے گئے ہیں؟
جوابات
(1)پیرس (2) صحیح (3) تاج محل (4) ریاسہائے متحدہ امریکہ
(5) برطانوی وزیراعظم کی (6) ماسکو، 92 منزلیں (7) واشنگٹن ڈی سی (8) بگ
بین
(9) بنگھم پیلس (10) ریڈیو اسٹیشن ہے (11) دہلی (12) چنڈی گڑھ
(13) اورنگ زیب (14) ایک دیوی
کی (15) زلزلے سے (16) مصر
(17) دہلی (18) چار مینار (19) بلند دروازہ (20) 650 فٹ، 34 منزلہ
(21) وہیکل اسمبلی بلڈنگ کیپ کنیڈی (22) پنٹاگن، آرلنگٹن (23) دنیا کی سب سے بلند رہائشی عمارات ہیں جو
سطح سمندر سے 1750 فٹ بلند ہیں (24) چین کے شہر پیکنگ میں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں