10/7/23

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی کمپوزشدہ کتابوں کی ٹائپ سیٹنگ/ریفارمیٹنگ اور ای پب میں کنورژن کے لیے کوٹیشن مطلوب

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی کمپوزشدہ کتابوں کی ٹائپ سیٹنگ/ریفارمیٹنگ اور ای پب میں کنورژن کے لیے کوٹیشن مطلوب ہے۔
خواہش مند ایجنسی یا کمپنی 17 جولائی 2023 کی شام:00 5 بجے تک مجوزہ کوٹیشن قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، جسولہ نئی دہلی کے دفتر میں رجسٹرڈ پوسٹ یا براہ راست جمع کراواسکتی ہے۔
مزید تفصلات کے لیے کونسل کی ویب سائٹ پر امپینلمنٹ ہونے کےلیے ٹینڈر نوٹس کو دیکھا جاسکتا ہے۔
https://www.urducouncil.nic.in/tender/notice-inviting-quotations-empanelment-typesetter-carry-out-typesettingreformatting-work


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

تازہ اشاعت

اردو زبان و ادب پر فارسی کے اثرات، مضمون نگار: علی زاہد ملک

  اردو دنیا، اکتوبر 2024 ہندوستان کی مقامی زبانوں اور فارسی کے امتزاج سے نئی زبان یعنی اردو کا وجود عمل میں آیالیکن فارسی کے اثرات نہ صرف...